اہل بیت (ع) بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی - ابنا - کے مطابق، غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ : غزہ کی پٹی میں دوا سازکمپنیوں کے 60% گودام مکمل طور پر خالی ہوگئے ہیں۔۔ غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر نے کہا: غزہ کی پٹی میں ادویات کے 60 فیصد گودام مکمل طور پر خالی ہو چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا: غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں 83 فیصد طبی آلات دستیاب نہیں ہیں۔
14 ستمبر 2024 - 11:48
News ID: 1485042